جن اُمیدواروں کی سیلکشن ہوئی ہیں وہ ایڈمشن کے لئے مقررہ تاریخ کو حاضر ہو جائیں اور مطلوبہ ڈاکومنٹس اور فیس لے آئیں۔
غیر حاضر امیدواروں کو اگلےاوپن میرٹ لسٹوں سے نکالا جائے گا۔